ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاطمہ جناح میڈیکل کالج بحال کرنے کا فیصلہ

Process of Appointment of Principal Of FJMC and other Medical colleges and Dean IPH starts
کیپشن: FJMC and other Medical colleges
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری) فاطمہ جناح میڈیکل کالج بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پرنسپل کے تقرر کا عمل شروع ہوگیا۔ ڈین آئی پی ایچ سمیت دیگر میڈیکل کالجز کے پرنسپل کے لئےبھی درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

تفصیلات کےمطابق   فاطمہ جناح میڈیکل کالج کو باضابطہ طور پر بحال کرنے کا پراسس شروع کر دیا گیا ۔پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج سمیت گجرات ،گوجرانوالہ اور سرگودھا میڈیکل کالجز کے پرنسپل کے لئےامیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

اس کے علاوہ ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تعیناتی کا گزشتہ پراسس منسوخ کر دیا گیا اور ایک مرتبہ پھر درخواستیں مانگی گئی ہیں ۔ امیدواروں سے آن لائن درخواستیں مانگی گئی ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer