ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھٹیاں بند،افسران کے لئے اہم حکم جاری  

سیکرٹری ماحولیات ،سموگ،افسران،چھٹیاں بند،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) سیکرٹری ماحولیات نے دوران سموگ تمام افسران کی چھٹیاں بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔

سیکرٹری ماحولیات عثمان خان کی جانب سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تمام افسران سمیت ملازمین سموگ سے چھٹکارے کیلئے اپنے فرائض سر انجام دیں گے ،باغوں کے شہر کی فضا کو صاف بنانے میں تمام افسران کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

  سیکرٹری ماحولیات کا مزید کہناتھا کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی کی گنجائش ناقابل قبول ہو گی ،چھٹیوں کے اعلامیہ پر سموگ سیزن ختم ہونے تک عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔