ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا

Doller Stock exchange, interbank, IMF
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پرامریکی کرنسی کی قدر میں 62 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے پر آ گیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا۔