ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، بائیس سالہ نوجوان جاں بحق

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، بائیس سالہ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) میو ہسپتال ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بائیس سالہ نو جوان کی جاں بحق ہو گیا ، لواحقین ڈاکٹرز کے خلاف سراپا احتجاج بنے رہے۔

مظاہرین کے مطابق بائیس سالہ وقاص فیکٹری میں کام کرتے ہوئے زخمی ہوا تھا،جسے طبی امداد کے لیے میو ہسپتال لایا گیا،15 گھنٹے تک وقاص اسٹیچر پر لیٹا رہا مگر کسی ڈاکٹر نے اسےچیک نہ کیا،بروقت علاج نہ ہونے پر وقاص جاں بحق ہوگیا،لواحقین نے ایمرجنسی کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈاکٹروں کے خلاف نعرے بازی کی۔

لواحقین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے جان بوجھ بروقت علاج نہیں کیا ، ہمیں انصاف دیا جائے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،انہوں نےوزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer