سٹی42:ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت قدرت شاہ عرف ابوبکر کے نام سے ہوئی۔
ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرہ کو گرفتار کر کےاس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔