ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

Shaheen Afridi
کیپشن: Shaheen Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق   شاہین آفریدی پاکستان انگلینڈ سیریز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے اور وطن واپسی پر ان کے اسکین ہوں گے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز  کیلئےقومی اسکواڈ  کیلئے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔

دوسری جانب فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کریں گےجب کہ فاسٹ بولر محمد عباس کی بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت پر مشاورت زیر غور ہے۔