سٹی42:سال 2025 میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات میں پاسنگ مارکس 40 فیصد کردیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق 2025 میں ہونے والے بورڈ امتحانات میں پاس ہونے کیلئے اب طلباء کو 40 فیصد نمبر لینے ہوں گے۔ آئی بی سی سی نے نئی پالیسی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
بورڈ کے امتحانات دینے والے طالبعلم کو کو کم از کم پاس ہونے کیلئے 33 کی بجائے 40 فیصد نمبر لینے ہوں گے ، پچاس نمبر کے پیپر میں 20 فیصد مارکس حاصل کرنا ہوں گے۔