ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمندری طوفان، لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری 

sea storm,Rescue,activities,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے ساحلی پٹی میں متوقع طور پر سمندری طوفان کی زد میں آنے والے دیہات کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرزکی جانب سے ریسکیو کاموں میں سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر لوگوں کا انخلامیں بھرپور معاونت فراہم کی جا رہی ہے،بدین کے ملحقہ علاقوں میں مختلف ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ۔

 بارشوں اورسیلاب کے پیش نظر وبائی امراض سے بچاؤ اور دیگر طبی امداد کیلئے رینجرز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپس قائم کر دیئے گئے۔