پولیس ملازمین کے بچوں کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سنٹرل پولیس آفس میں کام کرنے والے پولیس ملازمین کے بچوں کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

سی پی او ملازمین کے بچوں نے آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر سے شہر بھر کا نظارہ کیا

ایس پی عائشہ بٹ نے بچوں سے ملاقات میں تعلیم اور مستقبل بارے دلچسپ گفتگو کی۔

بچوں کو 15 ایمرجنسی نمبر کی اہمیت اور فیک کال سے بچاو بارے بتایا گیا۔

بچوں کو ٹریفک قوانین اور زیبرا کراسنگ بارے معلومات دی گئیں۔ 

والدین نے اس بات کی تعریف کی کہ آئی جی پنجاب پولیس ملازمین کے بچوں کی تربیت میں خصوصی دلچسپی لیتے ہیں،  اپنے بچوں کو سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کروانے والے اہلکاروں کا کہنا تھا کہ  بچوں کے شعور میں اضافے کیلئے اس نوعیت کے تعلیمی دورے اہم ہیں،