ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں:عطا تارڑ

Atta Tarad, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24 نیوز: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں 6سال لگے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں۔

 پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ ایک چور کی حقیقت ہے،توشہ خانہ کیس کو اپنے انجام تک پہنچانا چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں،گولی لگی نہیں ،ٹانگ پر پلستر 6ماہ لگائے رکھا ہے،عبدالرزاق شر کے قتل کا جواب چیئرمین پی ٹی آئی کو دینا ہوگا۔

 انہوں نے مزید کہا ہے کہ گلزار نیازی گٹھ جوڑ کو آج میں بے نقاب کروں گا،چیئرمین پی ٹی آئی بغیر ثبوتوں کے الزامات لگاتے ہیں۔