ویب ڈیسک :ارجیت سنگھ نے کینیڈا میں اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی شائقین کی جانب سے لہرائے جانے والے پاکستانی پرچم کا احترام کیا۔
کنسرٹ کے دوران پاکستانی شائقین کی جانب سےپاکستانی پرچم لہرائے جانے کے ردعمل میں ارجیت سنگھ نے احترام میں ہاتھ جوڑے اور سر جھکایا۔ارجیت سنگھ نے سیکیورٹی سے کہا کہ وہ کنسرٹ کے دوران پاکستانی شائقین کو اپنا قومی پرچم لہرانے دیں۔اس ردعمل کا شائیقین کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا۔
View this post on Instagram