ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار ملکو اور فرحانہ مقصود کانیاگانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا

گلوکار ملکو اور فرحانہ مقصود کانیاگانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا
کیپشن: Malkoo
سورس: Malkoo Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حفظہ یعقوب:گلوکار ملکو اور فرحانہ مقصود کا ڈیوٹ گانا شادی ریلیز کردیا گیا.ریلیز ہوتے ہی گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار ملکواور فرحانہ مقصود کا گانا شادی سیزن کے پیش نظر خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے گانے کی شاعری ملکو نے لکھی جبکہ اسے کمپوز سہیل عباس نے کیا ہے یہ گانا ایک پاکستانی فلمی گانے کا چربہ ہے نور جہاں کے گائے گانے کا ری مکس ہے۔