ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریٹرننگ افسران کے الیکشن 2018 کے حوالے سے انتظامات مکمل

ریٹرننگ افسران کے الیکشن 2018 کے حوالے سے انتظامات مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی (42 نیوز) ریٹرننگ افسران نے الیکشن 2018 کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے۔ ڈی آر او نے الیکشن کو آرڈینیٹر دلدار شاہ کو بیلٹ پیپر وصولی کیلئے مقرر کردیا۔

 سٹی 42 نیوز کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی ریٹرننگ افسران کی بھرپورتیاریاں جاری ہیں۔ دلدارشاہ19 جولائی کو فوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن سے بیلٹ پیپر وصول کریں گے۔

یہ خبر بھی پؑڑھیں: نواز شریف، مریم نواز کی گرفتاری کے بعد (ن) لیگ نئی مشکل میں پھنس گئی

فوج کے جوان 19 سے24 جولائی تک سیشن کورٹ میں تعینات رہیں گے، جبکہ بیلٹ پیپرز 24 جولائی کو فوج کی نگرانی میں پریذائیڈنگ افسران کو دیئے جائیں گے۔ پریذائیڈنگ افسران فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز پولنگ سٹیشنز پر لے جائیں گے۔