ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی تحلیل کا معاملہ، گورنر پنجاب نے سمری پر دستخط نہیں کیئے

Punjab Assembly
کیپشن: Punjab Assembly
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے  سمری پر دستخط سے انکار کے بعد  پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی۔

گورنر پنجاب اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنے۔ گورنر پنجاب نے سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا اندیشہ نہیں، آئین، قانون میں وضاحت کےساتھ تمام معاملات کے آگے بڑھنے کا راستہ موجود ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ  آنے  تک پرویز  الہٰی ہی  وزیراعلیٰ کے عہدے کو سنبھالیں گے۔