ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں ڈاکو راج برقرار

شہر میں ڈاکو راج برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد وقاص)ٹاؤن شپ اور گلشن راوی میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی۔

پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ بی بلاک کا رہائشی عمر حیات بنک سے رقم لے کر واپس گھر آرہا تھا، جسے گھر کی دہلیز پر پہنچتے ہی تعاقب کرنے والے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پریرغمال بنایا اور 4 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب گلشن راوی کے علاقے میں شہری امجد کی نوکرانی گھر سے 10 تولے زیورات لے کر فرار ہو گئی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer