محکمہ سکول ایجوکیشن نےاساتذہ کو خوشخبری سنا دی

 محکمہ سکول ایجوکیشن نےاساتذہ کو خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی عباس)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سبجیکٹ سپیشلسٹ، ہیڈ ماسٹرز اور ڈپٹی ہیڈ ماسٹرز اور جنرل کیڈر کے ملازمین کو ترقیاں دے دیں ۔
مذکورہ اساتذہ اور افسران کو سنئیر سبجکٹ سپیشلسٹ ، ہیڈ ماسٹر اور سنئیر ہیڈ ماسٹرز اور ڈی ای او کے عہدے پر ترقی دی ہے۔  ترقی پانے والوں میں لاہور کے بھی سات اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز شامل ہیں۔ پرموشن کے بعد نئی پوسٹنگ بھی جاری کردی ہے۔ نوٹفکیشن کے مطابق لاہور سے آفتاب حیسن، ناصر عباس ، علی اصغر ، احسان باری اور محمد رمضان شامل ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer