Stay tuned with 24 News HD Android App (سٹی42): لولی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی دادی انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لولی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا کی دادی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مرحومہ عرصہ دراز سے علیل تھیں۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں