ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق آئی جی مشتاق احمد سکھیرا عدالت میں پیش

سابق آئی جی مشتاق احمد سکھیرا عدالت میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) سابق آئی جی مشتاق سکھیراکی انسداددہشتگردی کورٹ طلبی کامعاملہ، سابق آئی جی مشتاق احمد سکھیرا عدالت میں پیش ہوئے، اے ٹی سی طلبی کے حکم کومعطل کرنےکےحکم میں7مارچ تک توسیع۔

 ذرائع کے مطابق جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں3رکنی فل بنچ نےسماعت کی، جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس صداقت علی خان بنچ میں شامل، درخواستگزار مشتاق سمیرا کی جانب سے اعظم نذیر تارڈ ایڈووکیٹ پیش ہوئے, عوامی تحریک کے وکیل رائے بشیر کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی، عدالت کا عوامی تحریک کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر  برہمی کا اظہار  کیا۔

سابق آئی جی کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14افراد ہلاکتوں کاذمہ دار نہیں ہوں۔