ویب ڈیسک: پشاور کے نوجوان نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں ڈانس کی ٹک ٹاک بنا ڈالی۔
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
ویڈیو میں نوجوان کو چلتی ہوئی بی آر ٹی میں ٹک ٹاک بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹک ٹاک پر شیئر کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان کے رقص کو دیکھ کر کچھ مسافر خوش تو کچھ حیران ہو رہے ہیں۔