ویب ڈیسک:پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ ساڑھے 12بجے سنائے گا اورالیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ فریال تالپورکی نااہلی کیلئے اراکان سندھ اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نے درخواست دائر کی تھی۔