ٹاؤن ہال(سٹی42) مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی زیر صدارت ایل ڈبلیو ایم سی کا اجلاس، ایم ڈی بلال مصطفی سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔غیر قانونی ڈمپنگ کو روکنے اور صاف دیہات پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹاون ہال میں ہونے والے اجلاس میںمئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید،ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی، ڈائریکٹر آپریشن، ڈائریکٹر ایس ڈبلیو ایم سرفراز احمد سمیر دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہر میں صفائی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کی گیا۔ مئیر نے صاف دیہات پراجیکٹ کو بھرپور طریقے سے چلانے کی ہدائیات دیں۔
مزید دیکھئے: