ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک:    سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر عبدالمالک کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کو کل صبح 10بجے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ اور فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ کاسی قلعے میں ہوگی۔ 

یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی 2008 اور2013 کی نگراں حکومتوں میں وفاقی وزیر رہے