زین مدنی: لالی وڈ فلم ہوئے تم اجنبی تمام سنسر بورڈز نے پاس کر دی۔
تفصیلات کے مطابق فلم عید الفطر پر شہر لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار میکال ذوالفقار ، سعدیہ خان ،سہیل احمد ،شمعون عباسی ، شاہد ،ثمینہ پیرزادہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم کے ہدایتکار معروف اینکر پرسن کامران شاہد ہیں۔