ویب ڈیسک: پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ کور کرنے والے تمام صحافیوں کو کارڈز کے اجراء میں رکاوٹ ڈالی گئی اگلے مرحلے میں پریس لاؤنج کو مقفل کردیا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے پریس گیلری کو بھی بند کردیا گیا جن صحافیوں کو کارڈز جاری کیا گیا انہیں بھی کیفے ٹیریا تک محدود کردیا گیا، پی آر اے کی جانب سے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت دور آمریت میں بھی پریس گیلریز کو بند نہیں کیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی، حکومت کی جانب سے اٹھایا جانے والا اقدام انتہائی قابل مذمت ہے، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے آئندہ کے لائحہ عمل کے ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔
صدارتی خطاب ،
— Imran Saeed Khan (@imransaeekhan) September 13, 2021
پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بند کر دی گئی ۔
صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دے دیا pic.twitter.com/MjZLFK88e1