اکمل سومرو: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا معاملہ، رزلٹ کب جاری کیا جائے گا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کل 14 اکتوبر شام 5 بجے کیا جائے گا جبکہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام پانچ بجے کیا جائے گا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو گزشتہ روز 48گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام بورڈز کو کل رزلٹ کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے, ترجمان محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام پانچ بجے کیا جائے گا۔