فوڈ سٹوریج کنٹینرز ، شیمپو میں موجود مصنوعی کیمیکلز قبل ازوقت موت کی وجہ قرار

Synthetic chemical in consumer products linked to early death, study finds
کیپشن: Synthetic chemical in consumer products linked to early death, study finds
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فوڈ سٹوریج کنٹینرز ، شیمپو ، میک اپ میں موجود مصنوعی کیمیکلز  قبل ازوقت اموات کی وجہ قرار، سنتھیٹک کیمیکل سینکڑوں کنزیومر مصنوعات ، فوڈ سٹوریج کنٹینرز ، شیمپو ، میک اپ ، پرفیوم اور بچوں کے کھلونوں میں بھی  پایا جاتا ہے

  سی این این کی رپورٹ کے مطابق  مصنوعی کیمیکلز phthalates کہا جاتا ہے ، سنتھیٹک کیمیکل سینکڑوں کنزیومر مصنوعات ، فوڈ سٹوریج کنٹینرز ، شیمپو ، میک اپ ، پرفیوم اور بچوں کے کھلونوں میں بھی  پایا جاتا ہے  ، ایک رپورٹ کے مطابق  امریکہ میں 55 سے 64 سال کی عمر کے 91،000 سے 107،000 افراد  فوڈ سٹوریج کنٹینرز ، شیمپو ، میک اپ ، پرفیوم  کے استعمال کے باعث  انتقال کر جاتے ہیں 

ماحولیاتی آلودگی سے متعلق جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ، جن افراد میں  فیٹالیٹس مقدار زیادہ پائی جاتی ہے ان کی   ہارٹ اٹیک سے موت کا زیادہ خطرہ  ہے۔

اس سے قبل کی  تحقیق  میں  phthalates کو تولیدی مسائل، جیسے کہ بچوں  ، کم عمر کے ٹیسٹ اور بالغ  افراد  کے سپرم میں  کمی  اور بچپن میں  موٹاپا ، دمہ ، دل کے عارضے  اور کینسر سےجوڑا گیا ہے۔ "ان کیمیکلز میں ایک ریپ شیٹ ہے ، جس کو " ٹراسانڈے  کہا جاتا ہے  ۔
امریکی کیمسٹری کونسل ، امریکی کیمیائی ، پلاسٹک اور کلورین صنعتوں کی نمائندوں کی  جانب سے تمام معلومات  بذریعہ  ای میل شیئر کی  گئیں ہیں۔   اے سی سی کے سینئر ڈائریکٹر ایلین کونلی کا کہنا تھا کہ  "ٹراسانڈے ایٹ ال  سے متعلق  رپورٹ میں  معلومات  واضح طور پر غلط  ہیں ۔"