عرفان ملک: سی ٹی او لیاقت ملک نے شناختی کارڈپرچالان نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی او کی جانب سے ضمنی الیکشن کے پیش نظر شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سی ٹی او لیاقت علی ملک کا کہنا تھا کہ ٹکٹنگ دفاتراتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے۔