ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7 سال ملازمت مکمل کرنے والے وفاقی ملازمین کیلئے محکمانہ ترقی کے امتحان کی منظوری

7 سال ملازمت مکمل کرنے والے وفاقی ملازمین کیلئے محکمانہ ترقی کے امتحان کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابرشہزاد ترک: 7 سال ملازمت مکمل کرنے والے گریڈ 11 سے 16 کے وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری،آفس مینجمنٹ گروپ میں شمولیت کیلئے محکمانہ ترقی کے امتحان کی منظوری دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 39 خالی اسامیوں کیلئے محکمانہ ترقی امتحان 21 مئی 2024 سے ہو گا،فیڈرل پبلک سروس کمیشن امتحان کا انعقاد کرے گا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزارتوں کے 7 سال ملازمت مکمل کرنے والے گریڈ 11 سے 16 کے ملازمین کو محکمانہ ترقی کے امتحان کیلئے اہل قراردیا گیا ہے۔