ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20ورلڈ کپ فائنل؛عمران خان کا قومی ٹیم کواہم مشورہ

Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹی20 ورلڈ فائنل سے قبل قومی ٹیم کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ میراآج وہی پیغام جو1992 کے ورلڈکپ میں نے اپنی ٹیم کو دیا تھا۔اس دن سے لطف اُٹھائیں اورورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا موقع کبھی کبا ر ہی ملتا ہے اس سے پریشان نہ آپ جیت جائیں گے اگرآپ خطرہ مول لینے کو تیار ہیں ،مخالفین کی غلطیوں کو پکڑسکتے ہیں۔

عمران خان کا ایک اور ٹویٹ کا کہنا تھا کہ پوری قوم آپ کی اچھی قسمت کیلئے دعاگو ہےاس کا مطلب ہے مخالفین کی ذہنیت سے کیساتھ کھیلنا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلیںڈ  کے مابین بڑے ایونٹ کا بڑامعرکہ آج آسٹریلیا کے شہرملیبرون میں کھیلا جائے گا۔