ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

'لاہور میں سموگ نہیں' کے تبصرے پر ٹوئٹر صارفین کا شدید ردعمل

Mohammad Rizwan Troll over twitter on lahore no smog comment
کیپشن: Mohammad Rizwan
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:ٹوئٹر پرصوبائی وزیر ماحولیات محمد رضوان کے 'لاہور میں سموگ نہیں' کے تبصرے پر  سخت ردعمل، لاہوریوں نے  محمد رضوان کی کلاس لے لی۔

  صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے سٹی 42 کے پروگرام سٹی @10  میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دو سال سےلاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ نہیں ہوئی۔میں افسوس سے یہ کہنا چاہوں گا اپنے ان دوستوں کو  کہ ان کو احساس نہیں ہے کہ ایئر کوالٹی مانیٹر زکو کیسے نصب کیا جاتا ہے، ہم ایک پلان شروع کرنے لگے ہیں جس میں ان کو ایجوکیٹ کیا جائے گا اور اس کی خصوصیات بارے بتائیں گے۔

ان کے دعویٰ کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا، کئی لاہوریوں نے سموگ زدہ علاقوں کی تصاویر شئیر کرکے صوبائی وزیر کی اصلاح کی،  صارفین نے کہا کہ کیا ہم اندھے ہیں؟ 

صارفین کی جانب سے کئے گئے چند ٹوئٹ:

Malik Sultan Awan

Content Writer