ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوا ب ٹاؤن میں زمین کا تنازع زندگی نگل گیا

نوا ب ٹاؤن میں زمین کا تنازع زندگی نگل گیا
کیپشن: City42-Murder In Nawab Town
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد) نواب ٹاؤن میں زمین کے تنازع پر   نعیم نامی شہری قتل جبکہ یاسین زخمی ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن  میں ملزمان نعیم نامی شخص کی زمین پر قبضہ کررہے تھے,جس کے روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے نعیم  نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ  اس کا ساتھی یاسین زخمی ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور  زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ۔واقعہ کا مقد مہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے  ہیں جن کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer