ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر 17 خواتین کی رہائی کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا حکم معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین کو 22 مئی کے لئے نوٹس جاری۔جسٹس صفدر سلیم شاہد نے ذوالفقار نبی ملک کی درخواست پرحکم جاری کیا۔