ویب ڈیسک : حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔
پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے، کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
حادثے میں کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہے جبکہ امدادی ٹیمیں موقع پر طلب کر لی گئی ہیں۔
ٹکرز
کراچی: رحمن بابا ایکسپریس میٹنگ اور بولاری کے قریب ڈیریل ہو گئی۔ حادثہ حیدرآباد کے قریب مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو پیش آیا۔ حادثے کے بعد ٹریک پر ٹرینوں کی آمدو رفت روک دی گئی ہے۔ رحمان بابا ٹرین حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
— Pakistan Railways (@PakrailPK) May 13, 2022
حیدرآباد کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ
پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی
کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں pic.twitter.com/AQ10sXiH0t
— RegionalTelegraph (@RegnlTelegraph) May 13, 2022