ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی تاریخی اڑان، اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ڈالر کی تاریخی اڑان، اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں آج بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے پر آگیا ہے۔ڈالر کا بلندی کی جانب سفر جاری ہے۔ گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.70 روپے کے اضافے سے 189.90 روپے سے بڑھ کر 191.60 روپے اور قیمت فروخت 1.90 روپے کے اضافے سے 190.10 روپے سے بڑھ کر 192.00 روپے ہو گئی تھی جس کے بعد آج مزید اضافہ دیکھا گیا۔دوسری جانب گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 191.00 روپے اور قیمت فروخت 192.00 روپے پر برقرار رہی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر