ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی ادارے اور مارکٹیں ایک بار پھر بند ، بڑا حکم آگیا

تعلیمی ادارے اور مارکٹیں ایک بار پھر بند ، بڑا حکم آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

کمشنر لاہورچوہدری محمد علی رندھاوا نے سیکورٹی خدشات کے باعث پی ٹی آئی کی  ریلی کے روٹ میں آنے والے تمام اسکولز، کالجز، دکانیں اور مارکیٹس  دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کیا۔

  کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کو مشروط  ریلی نکالنے کی اجازت دی تھی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر