پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Usman Khwaja, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، بارہ سال تک آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلمان کرکٹر بن گئے۔

 اسلام آباد میں پیدا ہو کر کینگروز کے دیس میں آباد ہو کر کرکٹ میں نام بنانے والے عثمان خواجہ بارہ سال سے آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں، وہ اس اعزاز کے ساتھ پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

 گرین بیگی کیپ کے ساتھ 61 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے عثمان خواجہ نے تاریخ ساز ایشز سیریز میں انگلینڈ کے خلاف اِن ایکشن ہونے پر نظریں جما لی ہیں۔