وزیراعظم شہبازشریف سے گورنرپنجاب کی اہم ملاقات 

Primeminister,Shahbaz sharif,Governor meeting,City42
کیپشن: Pm shahbaz sharif and Governor punjab,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف  کی یو اے ای سے واپسی پر ماڈل ٹاؤن میں گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق ایڈوائس پر مشاورت کی ۔ آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت اور تجاویز سے آگاہ کیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب میں انتخابات کب کروانے ہیں،نگران سیٹ اپ بارے  بھی وزیراعظم شہبازشریف سے مشاورت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں ضمنی الیکشن کرانا ہوں گے ۔آئین کے مطابق 90دن 12اپریل کو مکمل  ہوں گے۔