ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کیپشن: File Photo
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔اوئن مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔