ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا طارق جمیل ہسپتال داخل

مولانا طارق جمیل ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا ہوگئے،  ہسپتال داخل کرادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور  اسپتال میں داخل ہیں۔انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، مولانا طارق جمیل نے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer