ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مون سون،شہری تیار رہیں محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

Weather forcast,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر میں آج سے مون سون کے پانچویں سپیل کی انٹری کی پیش گوئی،شمالی مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16اگست تک لاہور میں جاری رہے گا۔

 شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں بہتری بتائی گئی ہے،شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 92 ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔