سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز کا کورونا ٹسیٹ دوبارہ مثبت ا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی طبیعت پہلے ہی بہتر ہے ، علامات بہتر ہونے پر کورونا ٹسیٹ کروا گیا لیکن مثبت آیا۔
Alhamadolilah @MaryamNSharif's health is improving. But she is still covid positive. Thank you everyone for your kind wishes and prayers.
— Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) August 13, 2021
مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے مریم نواز کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔