سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کرونا میں مبتلا ہو گئیں۔
کوروناکی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں انٹری، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ صوفیہ بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ نے خود کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں قرنطینہ کر لیا۔