ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صاف پانی سکینڈل میں ملوث ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

صاف پانی سکینڈل میں ملوث ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی سکینڈل میں ملوث ملزمان کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا.
تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے صاف پانی کیس میں قمرالاسلام اوراجمل وسیم کوریمانڈختم ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا۔نیب کی جانب سےقابل ذکرکارکردگی سامنے نہ آنے پرقمرالاسلام اوروسیم اجمل کوجیل بھجوا دیاگیا۔عدالت نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ 7روز میں نیب نے کارکردگی نہیں دکھائی ،مزیدریمانڈنہیں دےسکتے۔