(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خبیرپختوانخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ خبیر پختوانخوا میں ضمنی انتخابات کاشیڈول پشاور ہائیکورٹ کے آرڈرز تک معطل رہے گا۔
خبیرپختوانخوا کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 30اپریل کو شیڈول تھے،این اے 22 مردان، 24 چارسدہ اور 31 پشاور پر 30 اپریل کو ضمنی انتخابات شیڈول تھے۔