ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، مہنگائی کی رفتار میں کمی کی توقع

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، مہنگائی کی رفتار میں کمی کی توقع
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 27 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق  انٹر بینک میں ڈالر کا نرخ 300 روپے سے بھی نیچے آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 301.16 روپے سے گر 299 روپے 89 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 7.21 روپے سستا ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی اشیا کی لاگت میں کمی ہوگئی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ  ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔