فا ران یا مین :تھانہ باٹا پور کی حدود میں فائرنگ، ایک شخص زخمی , واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطا بق زخمی شخص کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی،عثمان ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہوا،عثمان کو کزن عبدالحق نے طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا۔ فائرنگ کا واقعہ لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مختلف پہلووں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔