لاہور کی مہنگی ہاوسنگ سوسائٹی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی

FBR Imposed 98 Million tax to Pak Arab housing society due hidden Bank Transactions in financial year 2019
کیپشن: housing society
سورس: Facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی) لاہور میں فیروز پور روڈ کی مہنگی ہاوسنگ سوسائٹی ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی۔
تفصیلات کےمطابق ایف بی آر نے سال 2019 میں 33کروڑ روپے کی خفیہ بینک ٹرانزیکشن کا سراغ لگا کر پاک عرب سوسائٹی پر مزید 9کروڑ 80لاکھ روپے ٹیکس عائد کردیا،پاک عرب سوسائٹی کی سال 2019 میں 33کروڑ روپے کی خفیہ ٹرانزیکشن کا سراغ لگا کر ٹیکس عائد کیاگیا، ایف بی آر نے سال 2017 اور 2018کی خفیہ ٹرانزیکشن پر پاک عرب سوسائٹی پر ایک ارب 99کروڑ 70لاکھ روپے ٹیکس عائد کیاتھا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پاک عرب ہاوسنگ سوسائٹی کی سال 2017 میں 4ارب روپے کی خفیہ بنک ٹرانزیکشنز پکڑی تھیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے سال دوہزار اٹھارہ میں پاک عرب ہاوسنگ سوسائٹی کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer