ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کار حادثہ، معروف گلوکار سمیت سات افراد جاں بحق

کار حادثہ، معروف گلوکار سمیت سات افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی  کی گاڑی قریب نہر میں جاگری، سنگر سمیت سات افراد جانبحق ہوگئے۔ 
معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کا بھائی سنگر انوار علی  کی گاڑی میانوالی کے علاقے پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئی۔ حادثے میں سنگرشرافت تری خیلوی، سنگر انوار علی  سمیت سات افراد جانبحق ہوگئے۔ 
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شرافت تری خیلوی اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔