ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:باغات کے شہر میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی، لاہورآلودہ ترین شہروں میں بدستور سرفہرست رہا۔
شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 228،ڈی ایچ اےفیز8 میں 194،ایچیسن کالج میں آلودگی کی شرح 364 جبکہ جوہر ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 211ریکارڈ کی گئی۔
شہر میں ہلکی دھوپ کے ساتھ ہوا چلنے سے موسم بہتر ہونے لگا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
 محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔