(عامر رضا) کوٹ لکھپت سینٹرل جیل میں قید بھارتی جاسوس دم توڑ گیا، 63 سالہ کرشن ساگر کی موت طبعی ہے۔
ذرائع کے مطابق کرشن ساگر پاکستان میں بھارت کے لیےجاسوسی کے الزام میں 12 سال سے زائد عر صے سے جیل کاٹ رہا تھا جو گزشتہ رات اچانک طبعیت خراب ہونے سے جیل میں ہی دم توڑ گیا۔ جیل پولیس نے کرشن ساگر کی لاش جناح ہسپتال کےمردہ خانے منتقل کر دی ہے۔